You can translate blog into the Language You Want !!

Friday, December 1, 2017

فٹ بال ورلڈ کپ 2018،ڈراز کا مرحلہ مکمل ،32ٹیمیں 8گروپس میں تقسیم

ماسکو(ڈیلی پاکستان آن لائن)روس میں اگلے سال ہونے والے فٹ بال ورلڈ کپ 2018 کے لئے ڈراز مکمل ہوگئے ہیں ،جس میں کوالیفائی کرنے والی 32 ٹیموں کو 8گروپس میں رکھا گیا ہے

No comments:

Post a Comment

Your valuable comments here !!